Khwab Mein Parda Naya Dekhna
:پردہ نیا دیکھنا .بادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعایا کے لیے کسی حالت میں اچھا نہیں
:پردہ نیا دیکھنا .بادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعایا کے لیے کسی حالت میں اچھا نہیں
حضرت نوحؑ کو دیکھنا درازئ عمر ہو دشمن کی سختی میں مبتلا ہو لیکن آخر رہائی پائے مسرت و خوشی حاصل ہونے سے آرام پائے
سورۃ الکافرون پڑھنا موت کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
:پردہ اتارتے دیکھنا .دلی مراد پوری ہو اور باعث مسرت ہے
حضرت ادریسؑ کو دیکھنا دنیا میں سرخروئی حاصل ہو نیک نام ہو اور عاقبت بخیر ہو
:بلغم منہ سے نکلنا .بیماری سے تندرست ہونے کی علامت ہے
دل انسان کا دیکھنا دلاوری اور عقلمندی سے تعبیر ہے
دوا کھانا یا پینا گناہ سے پشیمان ہو توبہ کرے راہ راست پر قدم دھرے
:بلی کالی دیکھنا .آفت میں مبتلا ہو گرفتار بلا ہو
دعا رو کر مانگنا خوشی نصیب ہو موجب خیرو برکت ہے
دل اپنا دیکھنا کامیابی اور حصول مراد ہو جس سے دل شاد ہو
دوا پینا دولت پیدا کرنے میں مشقت اور محنت اٹھائے
دودھ بکری کا پینا مال مشقت سے پیدا کرے اگر تجارت کرے تو نفع کم آئے
دعا گڑگڑا کر مانگنا گناہوں سے توبہ کرے پابند صوم و صلوۃ ہو دولت پائے
دل تنگ ہونا کحج روی اختیار کرے اعمال بد کی طرف مائل ہو