Khwab Mein Chane Khushk Dekhna
چنے خشک دیکھنا غم و مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
چنے خشک دیکھنا غم و مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
چقندر کھانا رنج و مصیبت پیش آئے پریشانی اٹھائے
چوکھٹ چومنا جس سے محبت رکھے اس سے شادی ہو آرام پائے
چنے سبز بے موسم دیکھنا غم و اندوہ کا باعث ہے اگر بہار میں دیکھے تو راحت پائے
چقندر پختہ کھانا باعث ترقی رزق ہے عورتوں کے لیے ہر حالت میں دیکھنا اچھا ہے
چلنا معہ خاندان کے اگر نامعلوم مقام پر جاتا دیکھے تو رنج و بلا میں مبتلا ہو
چنے پختہ کھاتے دیکھنا رنج و غم میں کمی ہو اگر دال چنے کے کھائے تو تکلیف سے نجات پائے
چکور مادہ دیکھنا خوبصورت عورت یا خوش جمال کنیز حاصل ہو
چلنا منزل مقصود پر دین و دنیا کی سعادت حاصل ہو خوشی نصیب ہو
چنبیلی کا گلدستہ دیکھنا دوست یا بیوی سے مفارقت پائے
چوغہ ناپاک پہننا عورت ناپسند بداخلاق بدمزاج پائے
چیل ہاتھ سے اڑانا بےعزت ہو پشیمانی اٹھائے اولاد کا غم دیکھے
چھاؤں میں آرام کرنا عزت بزرگی ہیبت منافع اور موت کا سبب ہے
چوغہ اتارنا عورت کو علیحدہ کرے یا جدائیپائے
چیل مردہ دیکھنا تکلیف اٹھائے رنج و الم سے غمگین ہو