Khwab Mein Huqa Tazah Krna
حقہ تازہ کرنا عاشق و معشوق ملے محبت میں چور ہو عشق میں مخمور ہو
حقہ تازہ کرنا عاشق و معشوق ملے محبت میں چور ہو عشق میں مخمور ہو
ختنہ سے خون جاری دیکھنا گناہوں سے تائب ہو فرزند پیداہو سعادت ہویدا ہو
حلوہ بانٹنا سخاوت اختیار کرے لوگ نفع پائیں عمر دراز پائے
حکم چلانا اپنے عہدہ پر بحال رہے اور لوگوں پر حاکم ہو
خربوزہ دیکھنا رنج و الم سے نجات پائے مسرت و خوشی حاصل ہو
خچر کا گوشت کھانا مال حرام جمع کرے کنجوس اور ظالم ہو
خط پڑھنا خوشخبری ملے باعث راحت و مسرت ہے
خوان اٹھتا دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو رنج و تکلیف اٹھائے
خچر کو آوارہ دیکھنا بیماری میں مبتلا ہو گرفتار مصیبت و بلا ہو
خط مہر لگا ہوا دیکھنا راز پوشیدہ رکھے اور دیانتدار ہو
خوشبو سونگھنا لوگوں میں عزت پائے بلند مرتبہ ہو
خچر مردہ دیکھنا عیش و آرام پائے اور دولت حرام پائے
خط کھلا دیکھنا بھید ظاہر ہوجانے کے مترادف ہے
خوشبو میں مست دیکھنا موت آنے کی علامت ہے باعث تکلیف ہو
خرگوش پکڑنا عورت نا آشنا سے واسطہ پڑے کنیز پائےبا توقیر ہو