خریزہ دیکھنا نفع کثیر ہو روزی فراغ غیب سے ملے مگر بیماری قلیل ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
دال ہر قسم کی دیکھنا دنیا کی جدوجہد میں مصروف ہو کامیابی قدم چومے
درانتی چاندی کی دیکھنا مال حرام حاصل ہو رشوت و سود خوری اختیار کرے
خشت پختہ دیکھنا موت آئے یا بیمار ہوجائے اور صدمہ اٹھائے
دام و درہم دیکھنا مال و متال کی ترقی کا سبب ہے رزق بے اندازہ پائے
درانتی سے کاٹتے دیکھنا اگر سنہری چیز کاٹتا دیکھے تو مال و نعمت حاصل ہو
خشت خام دیکھنا درہم و دینار کثرت سے پائے سلطنت کی دولت ہاتھ آئے
دام درہم کسی کو دینا خوشخبری پائے عیش وعشرت حاصل ہو
دربان دیکھنا بادشاہ حاکم کا نزدیکی ہو فیض پائے راحت ہاتھ آئے
خشت پختہ توڑنا مشکل آسان ہوجائے
دام درہم کسی سے لینا علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
دربانی کرنا بادشاہ سے عہدہ یا دولت و انعام پائے متمول اور مشہور ہو
دار چینی کھانا اگر خواب میں بلاوجہ کھائے تو غم و اندوہ زیادہ دیکھے
دانے خام یا پختہ دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہونے کا باعث ہے تنگی رزق ہوجائے
دربان فرشتہ دیکھنا دیندار ہو سعادت بزرگی عزت عظمت اور دولت حاصل ہو