Khwab Mein Darya Sheren Dekhna
دریا شیریں دیکھنا بادشاہ عادل و سخی ہو پبلک آرام پائے راحت و آسائش ہو
دریا شیریں دیکھنا بادشاہ عادل و سخی ہو پبلک آرام پائے راحت و آسائش ہو
درندوں کو آبادی سے جاتے دیکھنا بیماری اور قحط دور ہو لوگ آرام پائیں اور آسودہ ہوں
دروازہ شہر کا دیکھنا تحصیلدار یا تھانیدار ہو یا اکابر شہر میں شمار ہو لیڈر بنے
دریا میں طغیانی دیکھنا اگر شوروغل ہو اور پانی سے خوف آئے تو موجب تباہی و بربادی ہو قحط سالی ہو جان و مال کا نقصان ہو بادشاہ ظالم آئےطوفان مچاۓ
دوات ٹوٹتے دیکھنا عورتوں سے نفرت کرے
دوزخ میں پابزنجیر دیکھنا غضب الٰہی میں مبتلا ہو غم و اندوہ اور صدمہ عظیم پائے
دھواں اڑتا ہوا دیکھنا وباء بلا سے لوگ نجات پائیں یا حاکم ظالم سے خلاصی ہو
دوات میں سیاہی ڈالنا لڑکا پیدا ہونے کی بشارت ہے اگر کنوارہ دیکھے شادی کرے
دوزخ سے خلاصی پانا غموں سے نجات حاصل ہو غربت سے چھٹکارا پائے راحت ہو
دہلیز دیکھنا عورت یا کنیز فرمابردار ملے
دور بین دیکھنا دور دراز کا سفر درپیش ہو نفع کم و بیش ہو
دوزخی دیکھنا کسی دوست سے سخت تکلیف پائےیا عورت نافرمان ہو
دہلیز خوبصورت دیکھنا عورت پاکیزہ ملے حسن و جمال سے مسرور ہو آرام وراحت پائے
دوربین سے دیکھنا بحری سفر بذریعہ بحری جہاز کرے
دوزخ کا فرشتہ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو تنگی رزق ہوجائے تکلیف اٹھائے