دیگچہ دیکھنا عورت ماہ جبین سے شادی ہو یا کنیز باتمیز ملے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
دیوار بے سایہ دیکھنا علم حاصل کرنے سے محروم رہے جاہل ہو دولت کامل ہو
دھونا کپڑے گندے پانی سے دین و دنیا کی تباہی اور نقصان کا موجب ہے ذلیل و خوار بےعزت ہو
دیگچہ میں کچھ پکانا حصول نعمت و دولت ہے عیش و عشرت پائے
دیوار بنانا لوگوں کو تعلیم دے معلم و اتالیق کا عہدہ پائے
دھونا مونہہ آب صاف سے مرتبہ بلند ہو عزت پائے آرام وراحت حاصل ہو دیندار ہو
دیگچہ گم جانا مال ومتاع میں زوال آئے پریشانی اٹھائے
دیوار بلند بنانا استاد العلماء ہو فقیہہ عالم ہو سلطنت سے قضاء کا عہدہ پائے
دھوتی خریدنا عورت ملے باعث مجامعت راحت پائے
دیگدان دیکھنا گھر عمدہ اور نفیس پائے رات دن عیش اڑائے
دیوار کھوکھلی بنانا عالم ہو مگر ریاکاری شیوہ اختیار کرے
دھوتی دھونا عورت کو ہدایت دے ہم خیال کرنے کی کوشش کرے
دیو دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو بیماری میں گرفتار ہو
دیوار گراتے دیکھنا گمراہ ہو بے دین ہو اگر ان پڑھ دیکھے تو بےعزت ہو
دھوتی نچوڑنا عورت کو مارے یا جھگڑا ہو جائے یا قرض سے نجات پائے