ڈبہ نیا دیکھنا باعث منفعت ہے ترقی حاصل ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
دختر پیدا ہونا کاروبار میں اس قدر ترقی ہو کہ مالدار ہو نعمت بے اندازہ پائے
ڈبہ پرانا دیکھنا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے پریشان حال ہو
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے
دختر جوان دیکھنا کسی مالدار عورت سے شادی ہو زندگی عیش و عشرت سے بسر ہو
ڈرنا یا خوف کھانا امن پانے کی علامت ہے بے فکر ہو اطمینان حاصل ہو
ڈول خراب دیکھنا کاروبار مندا پڑ جائے اور تنگی رزق ہوجائے
دختر مردہ دیکھنا کاروبار میں تنزّل واقع ہو اگر میت اٹھائے تو مال حرام کھائے
ڈرتے شیر سے دیکھنا دشمن سے خوف پیدا ہو مگر نقصان سے محفوظ رہے
ڈولی دیکھنا کسی کی موت کا پیغام آئے
دونوں ہاتھوں میں مہندی دیکھنا مرد طلب معاش میں رنج اٹھائے مگر عورت کو مبارک ہو مرد سے دل بہلائے
ڈرتے بھینس سے دیکھنا بیماری میں مبتلا ہو مگر صحت یاب ہوجائے
ڈولی میں بیٹھنا بیمار سخت ہو یا موت واقع ہو
دینار سرخ پانا دین و دنیا کے کاموں میں قوت حاصل ہو عامل کامل ہو