Khwab Mein Dum Katti Dekhna
دم کٹی دیکھنا رسوا اور بد نام ہو غربت اور ہلاکت پائے
دم کٹی دیکھنا رسوا اور بد نام ہو غربت اور ہلاکت پائے
:بلی کو مارتے دیکھنا .بیماری سے شفا پائے رنج و تکلیف سے نجات پائے
:بلغم منہ سے نکلنا .بیماری سے تندرست ہونے کی علامت ہے
دل انسان کا دیکھنا دلاوری اور عقلمندی سے تعبیر ہے
دوا کھانا یا پینا گناہ سے پشیمان ہو توبہ کرے راہ راست پر قدم دھرے
:بلی کالی دیکھنا .آفت میں مبتلا ہو گرفتار بلا ہو
دعا رو کر مانگنا خوشی نصیب ہو موجب خیرو برکت ہے
دل اپنا دیکھنا کامیابی اور حصول مراد ہو جس سے دل شاد ہو
دوا پینا دولت پیدا کرنے میں مشقت اور محنت اٹھائے
دودھ بکری کا پینا مال مشقت سے پیدا کرے اگر تجارت کرے تو نفع کم آئے
:آب گینہ دیکھنا درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ
:آب مصفاد دیکھنا عمر کوتاہ ہو یا رنج وملال ہو یا عورت بد خصلت ملے،مجامعت سے گھبراۓ
:آبلہ سفید دیکھنا ،زیادتی مال اور تجارت میں نفع ہو .دلی مراد پوری ہو،شادی جلد ہو جاۓ،اولاد پیدا ہو
:آباد مدرسہ دیکھنا .ملک میں تعلیم عام ہو، علم حاصل کرنے کی کوشش ہو
:آنبوس دیکھنا محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرے