ڈھنڈورہ رعایا کی طرف سے پیٹنا بادشاہ ظالم آئے یا حاکم وقت کے ظلم و ستم سے رعایا پریشان ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
ذائقہ پھیکا چکھنا کسی کام سے متنفر ہو یا نقصان اٹھائے
ذوق وشوق ہونا جس چیز کا ذوق ہو اس کو حاصل کرے دلی مقصد پورا ہو
ڈھال دیکھنا کسی دوست سے فائدہ حاصل ہو
ڈھنڈورہ ویرانہ جنگل سے سننا قحط سالی اس قدر ہو کہ لوگ مال و اولاد سب بیچ ڈالیں یا سخت وبا پھیلے
ذبح کرنا اگر حلال جانور ذبح کرے تو مال حلال و پاکیزہ پائے
ذیلدار دیکھنا یا بننا حاکم وقت سے عزت حاصل ہو نفع پائے فائدہ اٹھائے
ڈھال اپنے ہاتھ میں دیکھنا کسی کو اپنا دوست عزیز یا ہمنوا بنائے جس سے منفعت ہو
ڈکار لینا اگر بھوک سے ڈکار لے تو صاحب تدبیر ہو خاندان میں عزت پائے
ذبح حرام جانور کو کرنا مال حرام پائے یا سود و رشوت کھائے
راہ سیدھا دیکھنا دین میں طریقت پائے آخرت نیک ہو صوم و صلوۃ کا پابند ہو
ڈھال توڑنا یا پھینکنا دوست عزیز سے کنارہ کش ہو دوستی توڑے منہ موڑے
ڈکار شکم پری سے لینا مال حلال پائے عشرت و مسرت حاصل ہو
ذبح حلال جانور کو دیکھنا سعادت مندی حاصل ہو روزی حلال طیب پائے
ڈھال سے جنگ کرنا اگر ڈھال سے تلوار کا وار روکے تو دوست مصیبت میں کام آئے