Khwab Mein Zaildar Dekhna
ذیلدار دیکھنا یا بننا حاکم وقت سے عزت حاصل ہو نفع پائے فائدہ اٹھائے
ذیلدار دیکھنا یا بننا حاکم وقت سے عزت حاصل ہو نفع پائے فائدہ اٹھائے
ڈھال اپنے ہاتھ میں دیکھنا کسی کو اپنا دوست عزیز یا ہمنوا بنائے جس سے منفعت ہو
ڈکار لینا اگر بھوک سے ڈکار لے تو صاحب تدبیر ہو خاندان میں عزت پائے
ذبح حرام جانور کو کرنا مال حرام پائے یا سود و رشوت کھائے
راہ سیدھا دیکھنا دین میں طریقت پائے آخرت نیک ہو صوم و صلوۃ کا پابند ہو
ڈھال توڑنا یا پھینکنا دوست عزیز سے کنارہ کش ہو دوستی توڑے منہ موڑے
ڈکار شکم پری سے لینا مال حلال پائے عشرت و مسرت حاصل ہو
ذبح حلال جانور کو دیکھنا سعادت مندی حاصل ہو روزی حلال طیب پائے
ڈھال سے جنگ کرنا اگر ڈھال سے تلوار کا وار روکے تو دوست مصیبت میں کام آئے
ڈیوڑھی دیکھنا حصول مقصد کی نشانی ہیں راحت ہاتھ آئے
ذبح حرام جانور دیکھنا بدنیت بد چلن بدکردار ہو حرام خور اور راہزن ہو
ڈھیر غلہ کا دیکھنا عورت گھر لائے کنجوس شخص کا ہم نشین ہو
ڈیوڑھی محل کی دیکھنا بادشاہ سے انعام پائے نعمت و دولت اور فرحت پائے
ذبح لڑکے اپنے کو کرنا اگر اسلام کے لئے ذبح کرے تو سعادت دارین حاصل ہو نیک اور بزرگ بنے حج کرے رحمت الہی نازل ہونعمت بے اندازہ پائے
ڈیرا ڈالنا سفر درپیش ہو خاندان سے مفارقت ہو