رحل دیکھنا یا خریدنا دین میں ترقی حاصل ہو نیک کردار ہونیک گفتار ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
رانگا دیکھنا سلاطین و مراد سے نفع پائے تکلیف میں راحت ہاتھ آئے
رانی کو روتے دیکھنا اگر آنسوؤں کے ساتھ روتا دیکھے تو دین و دنیا کی نعمتیں پائے
رحل بنانا لوگوں کو دین کی طرف بلائے رہبر وعابد ہو
رباط دیکھنا دنیا میں نامور ہو زندگی آرام سے گزر ے
رانی کو ہستے دیکھنا کمال اور بے زوال دولت عزت آرام وراحت پائے زندگی بہترین گزرے
رحل توڑنا بے دین و گمراہی کا موجب ہے
رات تاریک دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو
رانی کو زور سے ہستے دیکھنا اگر قہقہہ سے لوٹ پوٹ ہوتی دیکھے تو بےعزت و غریب و ذلیل و خوار ہو
رحل بیچنا بےعمل رہبر یا مولوی ریاکار ہو
رات روشن دیکھنا اگر چاندنی دیکھے تو عیش وعشرت پائے مالدار ہو ذی وقار ہو
راستہ دیکھنا دیندار ہو شرافت ونجابت پائے آرام و راحت حاصل ہو
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رات تاریک میں چلنا اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہو سرخروئی پائے بزرگی حاصل ہو
راستہ ٹیڑھا دیکھنا بے دین و گمراہ ہو عاقبت فنا ہو