ران داہنی کمزور دیکھنا اپنے قبیلہ کو بے اتفاق اور منتشر دیکھے رنج اٹھائے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
رس پھلوں کا پینا دولت پیدا کرے آرام سے اوقات بسر کرے
راجہ خندہ رو دیکھنا رعایا خوشحال ہو آرام پائے آسائش ہوجائے
ران داہنی ٹوٹی دیکھنا اپنے قبیلہ سے مفارقت ہو جدائی پائے
رسی دیکھنا عہدوپیمان کرے جس پر ثابت قدم رہے عزت پائے
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو
راجہ کو غصہ میں دیکھنا رعایا تنگ ہو مصیبت میں گرفتار ہو بے آرام ہو جائے
ران بائیں مضبوط دیکھنا بیوی کے متعلقین سے امداد پائے
رسی کچی بٹنا یا خریدنا بےوفا و بد عہد ہونے کا موجب ہے بد نام و ذلیل ہو
راہ تنگ و تاریک دیکھنا اندیشہ و خصومت میں چور ہو بیماری سے رنجور ہو مصیبت و رنج پائے
راجہ کو کچھ بانٹتے دیکھنا سلطنت کی طرف سے پبلک آرام پائے ترقی رزق و راحت ہو فرحت ہو
ران بائیں کمزور دیکھنا عورت کے قبیلہ کو منتشر پائے اگر ٹوٹی دیکھے تو میل ملاپ بند ہو
رسی جلتے دیکھنا عزت و مرتبہ بلند ہو دل خورسند ہو
رسوت گھر سے نکالنا مصیبت سے آزاد ہو بامراد ہو دل شاد ہو
رنگ سرخ کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو رنجیدہ پر ملال ہو عورت پہنے تو خوشی حاصل ہو