Khwab Mein Rooh Ko Naik Surat Dekhna
روح کو نیک صورت دیکھنا فرزند نیک سیرت پیدا ہونے کی بشارت ہے
روح کو نیک صورت دیکھنا فرزند نیک سیرت پیدا ہونے کی بشارت ہے
رفو کپڑا کرنا قبیلہ سے عداوت ہو باعث شقادت ہو
روئی دیکھنا تنگی رزق ہو ہلاکت پائے یا مصیبت اٹھائے
روزہ رکھنا گناہوں سے تائب ہو عبادت الٰہی میں مصروف ہو
رفو شلوار یا تہبند کرنا عورت سے جھگڑا اور لڑائی ہو جائے
روئی دھننا رزق پائے مگر بےعزت و حقیر ہو
روزہ توڑنا دین سے بے بہرہ ہو بھوک و افلاس سے آوارہ ہو
رفو ٹوپی یا پگڑی کرنا بےعزت و بد نام ہو پشیمان و بد زبان ہو
روانی یا رو دیکھنا رو یا سیل بڑے دشمن اور ظالم بادشاہ سے تعبیر ہے
روزہ افطار کرنا خوشخبری ملے دل کی آرزو پوری ہو حج کرے متقی ہو
رکابی دیکھنا نعمت پائے میزبانی اختیار کرے
روانی میں پھنسنا مشکلات میں پھنسے یا مظالم میں سخت گرفتار ہو فتنہ کا شکار ہو
روضتہ الرسول دیکھنا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہو حج کرے متقی ہو
رکابی میں آگ دیکھنا گھرکی خادمہ عیار و مکار پائے جس سے تکلیف اٹھائے
رو سے بچنا دشمن سے محفوظ رہے سلامتی پائے سختی دور ہو غم کافور ہو