روشنی گھر میں دیکھنا علم دین حاصل ہو مرد کامل خدا یاد ہو دولت و نعمت پائے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
ریح بدن میں دیکھنا غم و اندوہ سے نجات پائے مال حرام کھائے
روزن دیکھنا مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
بندر گھر چوری کرتے دیکھنا کوئی عورت صاحب خانہ پر جادو کرے
روشنی کسی کو دکھانا علم دین سکھائے تبلیغ و ہدایت دے معلم اتالیق ہو
ریح سے درد پانا اپنے گھر یا اہل و عیال سے تکلیف پائے آزردہ خاطر ہو
روغن دیکھنا صدمہ اٹھائے کسی بات پر ندامت ہو اور پچھتائے
:بنفشہ دیکھنا .عورت سے فائدہ ہو مال و زر پائے اولاد پیدا ہوئے
روشنی کم کرنا گمراہ بے دین ہو اور عاقبت خراب ہو
ریح پھسکی مارنا اگر بے آواز مارے تو کسی بری بات کہنے سے بد نام وبے عزت ہو
رواق و صفحہ دیکھنا مرد میدان ہو نام اور جہان ہو یا احباب سے برسر امتحان ہو
رونا آنسوؤں کے ساتھ دین و دنیا کی نعمتوں سے مالامال ہو دیندار خوشحال ہو
ریح پادنا بیمار ہو تو صحت پائے رنج و غم سے آزاد ہو
رن یعنی جنگ دیکھنا مشکل سخت پیش آئے دل گھبرائے مگر آسانی سے حاصل ہو جائے
رونا بغیر آنسوؤں کے تکالیف و مصیبت میں گرفتار ہو رنج و الم کی خبر پائے