Khwab Mein Reeh Pheski Marna
ریح پھسکی مارنا اگر بے آواز مارے تو کسی بری بات کہنے سے بد نام وبے عزت ہو
ریح پھسکی مارنا اگر بے آواز مارے تو کسی بری بات کہنے سے بد نام وبے عزت ہو
رواق و صفحہ دیکھنا مرد میدان ہو نام اور جہان ہو یا احباب سے برسر امتحان ہو
رونا آنسوؤں کے ساتھ دین و دنیا کی نعمتوں سے مالامال ہو دیندار خوشحال ہو
ریح پادنا بیمار ہو تو صحت پائے رنج و غم سے آزاد ہو
رن یعنی جنگ دیکھنا مشکل سخت پیش آئے دل گھبرائے مگر آسانی سے حاصل ہو جائے
رونا بغیر آنسوؤں کے تکالیف و مصیبت میں گرفتار ہو رنج و الم کی خبر پائے
ریشم پہننا عہدہ پائے عزت و عظمت حاصل ہو باقی رنگوں پر منحصر ہے
رنجک اڑاتے دیکھنا مطلب دل بر آئے سرداری لشکر ملے یا مرض مہلک سے شفا پائے
رونا چلا چلا کر مصیبت و تکلیف میں بے صبرا ہو بے یارومددگار ہو
ریشم کا کپڑا دیکھنا منفعت مال خیروبرکت اور عزت و مرتبہ حکومت و بزرگی حاصل ہو
رہبر دیکھنا راستی اختیار کرے دیندار ہو پرہیزگار ہو
رومال ہاتھ میں دیکھنا صفائی قلب سے تعبیر ہے عزت و عظمت پانے کا موجب ہے
ریل گاڑی دیکھنا کسی عزیز کے سفر سے آنے کی خبر پائے
اہٹ دیکھنا دولت و نعمت پائے خوشحال نیک خصال ہو
رومال سے منہ صاف کرنا راست گو اور ایمان دار ہو سچائی سے رغبت ہو