Khwab Mein Zaboor Sharif Parhne Ki Tabeer
زبور شریف پڑھنا نیک کام کرے کاروبار میں ترقی ہو مگر فائدہ اٹھائے
زبور شریف پڑھنا نیک کام کرے کاروبار میں ترقی ہو مگر فائدہ اٹھائے
زراعت کو پانی دینا رزق بےاندازہ پائے سردار یا بادشاہ کی دولت ہاتھ آئے
:بادشاہ سے لڑنا .فراخی نعمت ہو اور ارزانی کا سبب ہو
زبور پاک سننا یا لکھنا دین کےکاموں میں ترقی ہو دیندار ہو پرہیزگار ہو
زراعت کاٹنا بیماری اورغم و اندوہ سے نجات پائے اور فائدہ حاصل ہو
:بال ہتھیلی پر دیکھنا .قرض میں مبتلا ہو فکر و اندیشہ سوا ہو
زخم دیکھنا رنج و غم اور تکلیف اٹھائے اگرپیپ دیکھے تو مال حرام پائے
زرشک دیکھنا رنج و غم اور دنگا وفساد میں مبتلا ہو
:بڑھیا خوبصورت دیکھنا .رونق خانہ کشادگی رزق کی دلیل ہے اگر بدصورت ہے تو باعث قلیل زندگی کا ہے
زخم بھرتا دیکھنا غم واندیشہ سے نجات پائے تکلیف دور ہو
زرشک جمع کرنا کسی بخیل آدمی سے جھگڑا ہو جائے اور رنج اٹھائے
:بوسہ دینا .مطلب دل حاصل ہو دین داروں میں شامل ہو
زخم سے خون بہنا صادق القول راست باز ہو اگر زخم سے خون نہ نکلے تو جھوٹ بولے
زرشک استمعال کرنا دشمن سے مغلوب ہو مصیبت میں گرفتار ہو
:بنفشہ اکھاڑنا .اگر عورت اکھاڑ کر مرد کو دے تو طلاق لے اور کوئی دے تو جدائی ہو