زلف بزرگ آدمی کی دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
زنجیر گھر میں دیکھنا عورت بدخصال سے پریشان ہو کج بختی سے حیران ہو
زندہ کو قبر میں دیکھنا کچھ سختی و بلا درپیش آئے مگر انجام بخیر ہو جائے
زینہ سے اترنا مقصد میں ناکامی ہو باعث پریشانی ھے
زین دیکھنا عورت یا کنیز سے تعبیر ہے موجب عزت و توقیر ہے
ساگ کھانا اگر روٹی کے ساتھ کھاتا دیکھے تو نعمت پائے اگر روکھاں کھائے تو مصیبت اٹھائے یا گرفتار رنج و تعب ہو
سائبان دیکھنا ظالم و کمینہ حاکم مقرر ہو جس سے نفع و نقصان یکساں ہو
زندان منقش دیکھنا کسی عیار کے پنجہ میں آئے یا مکار عورت کا شکار ہو
زین سنہری دیکھنا عورت باشعور حسینہ پائے دولت نعمت وعزت پائے
ساق دیکھنا عورت ملے رزق و مال سے مسرور ہو
سانپ مارتے دیکھنا دشمن پر غالب آئے مصیبت سے نجات پائے
زنگاریا زنگ دیکھنا مال حرام سے تعبیر ہے
زین منقش دیکھنا عورت با سلیقہ پائے جس سے گھر کی زینت ہو
ساق پر بال دیکھنا عورت بد صورت یا مال مکروہ ہاتھ آئے
زنگار اتارنا مال حرام پائے یا دولت کو حرام کاموں میں صرف کرے