ساق دیکھنا عورت ملے رزق و مال سے مسرور ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
سانپ مارتے دیکھنا دشمن پر غالب آئے مصیبت سے نجات پائے
زنگاریا زنگ دیکھنا مال حرام سے تعبیر ہے
زین منقش دیکھنا عورت با سلیقہ پائے جس سے گھر کی زینت ہو
ساق پر بال دیکھنا عورت بد صورت یا مال مکروہ ہاتھ آئے
زنگار اتارنا مال حرام پائے یا دولت کو حرام کاموں میں صرف کرے
زین سادہ دیکھنا عورت دیہاتی سے شادی کرے جو دکھ سکھ میں شامل حال رہے
ساق صاف دیکھنا عورت خوبصورت پائے مال طیب ملے آرام وراحت ہو
زنگار سے ہاتھ رنگنا مال حرام اکٹھا کرے رشوت خور اور سود خور ہو
زین ٹوٹی دیکھنا عورت مطلقہ یا بیوہ سے شادی ہو
ساق کمزور دیکھنا رزق کی کمی باعث ہے یا عورت بیمار ہو دکھ و آزار ہو
زہر دیکھنا غم و اندوہ اور ہلاکت سے تعبیر ہے
زینت کرنا دھوکہ باز مکارہو عیاری سے دولت حاصل کرے
ساق مضبوط دیکھنا مال ودولت پائے عزت و آرام سے زندگی بسر ہو
زہر کھانا زندگی سے بیزار ہو رنج میں مبتلا ہو مصیبت مول لے