Khwab Mein Saaq Dekhne Ki Tabeer
ساق دیکھنا عورت ملے رزق و مال سے مسرور ہو
ساق دیکھنا عورت ملے رزق و مال سے مسرور ہو
سانپ مارتے دیکھنا دشمن پر غالب آئے مصیبت سے نجات پائے
زنگاریا زنگ دیکھنا مال حرام سے تعبیر ہے
زین منقش دیکھنا عورت با سلیقہ پائے جس سے گھر کی زینت ہو
ساق پر بال دیکھنا عورت بد صورت یا مال مکروہ ہاتھ آئے
زنگار اتارنا مال حرام پائے یا دولت کو حرام کاموں میں صرف کرے
زین سادہ دیکھنا عورت دیہاتی سے شادی کرے جو دکھ سکھ میں شامل حال رہے
ساق صاف دیکھنا عورت خوبصورت پائے مال طیب ملے آرام وراحت ہو
سایہ چھت کا دیکھنا والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پائے
ستارہ طلوع ہوتے دیکھنا کسی بادشاہ حاکم عادل سردار اور عالم کے ظہور ہونے کا باعث ہے
سجادہ دیکھنا اگر سوت کا دیکھے تو اطاعت وعبادت الہی میں مصروف ہو
سایہ سر سے اٹھتا دیکھنا والدین کی موت آنے کا سبب ہے
ستارہ غروب ہوتے دیکھنا تنزّل وخصومت کا باعث ہے پریشانی و اندیشہ میں مبتلا ہو
سجادہ ریشمی دیکھنا ریاکاری کی عبادت کرے ظاہر دار ہو
سبز رنگ دیکھنا دین کی متابعت کرے ایماندار نیک بزرگ ہو