سفر سمندری جہاز پر کرنا کاروبار وسیع پیمانہ پر شروع کرے مگر بہت جدوجہد سے کامیاب ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
سرمہ بانٹنا متفرق لوگوں کو جمع کرے اتفاق یک جہتی یگانگت پیدا کرے
سیر کرنا آرام و راحت پانے کی دلیل ہے
سفر کشتی پر کرنا بزرگی پائے دولت مند صاحب عظمت بلنداقبال وسردار ہو
سر آدمی کا خوشنما دیکھنا سردار مخدوم ہو دشمن مخدوم ہو عزت اور مرتبہ بلند پائے
سیر باغ کی کرنا بیٹا پیدا ہو فرحت پائے عیش وعشرت حاصل ہو
سقف دیکھنا ماں باپ کی سلامتی کا باعث ہے یا کسی بزرگ سے فائدہ پہنچے
سر اپنا جدا دیکھنا مخدوم و اقارب سے جدائی نصیب ہو مگر حاکم وقت کا مقرب ہو
سیر ویرانہ کی کرنا سفر پیش آئے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھائے
سقف کے نیچے دینا ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
سرسوں کا کھیت دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو ترقی روزگار ہو اگر سوکھا دیکھے تو پریشانی اٹھائے
سر اپنا پھوٹا دیکھنا تنزل کی علامت ہے ملال کی اشارت ہے
سریش دیکھنا رنج و تکلیف اٹھائے
سقف گرتے دیکھنا والدین بزرگی پائیں عزت و حرمت زیادہ ہو
سرسوں کا تیل خریدنا منفعت تجارت ہو روزگار میں ترقی ہو اگر تیل نکلتے دیکھے تو دولت مند ہو