Khwab Mein Safar Tanga Pr Krne Ki Tabeer
سفر تانگہ پر کرنا راحت و عزت پائے خوشخبری ملے آرام سے زندگی بسر ہو
سفر تانگہ پر کرنا راحت و عزت پائے خوشخبری ملے آرام سے زندگی بسر ہو
سرمہ دانی خریدنا دیندار صالح عورت ملنے کا باعث ہے
سر اپنے ہاتھ سے موڑنا راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو
سفر موٹر سائیکل پر کرنا کام میں ترقی ہو تیزی سے عروج پائے
سرمہ دانی خریدنا عورت پارسا سے شادی ہو باعث راحت و آرام ہو
سر کے بال کٹے دیکھنا اگر عورت دیکھے تو شوہر غصہ میں آکر طلاق دے یا گھر سے نکال دے
سفر بائیسکل پر کرنا مشقت میں پڑے کامیابی ہو مگر دیر کے بعد
سرمہ دانی گم جانا عورت سے مفارقت ہو غم و رنج برداشت کرے
سر کٹا دیکھنا سردار قوم ہو عزت وبزرگی حاصل ہو
سفر ہوائی جہاز پر کرنا غریب ہو تو امیر ھوجائے عہدہ پائے کاروبار میں ترقی ہو دولت مند ہو
سرمہ فروشی کرنا رہبری کرے یعنی لوگوں کو ہدایت دے
سر زیادہ دیکھنا سرداران قوم سے ملاقات ہو
سفر سمندری جہاز پر کرنا کاروبار وسیع پیمانہ پر شروع کرے مگر بہت جدوجہد سے کامیاب ہو
سرمہ بانٹنا متفرق لوگوں کو جمع کرے اتفاق یک جہتی یگانگت پیدا کرے
سیر کرنا آرام و راحت پانے کی دلیل ہے