Khwab Mein Aalo Khate Dekhna
آلو کھاتے دیکھنا باعث آسائش ہے مال و دولت ہاتھ آئے آرام پائے
آلو کھاتے دیکھنا باعث آسائش ہے مال و دولت ہاتھ آئے آرام پائے
:آنکھیں دونوں اندھی دیکھنا .تمام دین یامال ضائع ہو فرزند کی موت لاحق ہو
:آندھی میں اپنے آپ کو گرفتار دیکھنا .کسی سخت مصیبت میں گرفتار ہو،رنج وبلا میں مبتلا یا قید ہوجائے جس سے تکلیف اٹھائے
:آلو بخارہ دیکھنا موسم میں دیکھے تو حسب مراد ترقی ہو، مال و منال ہاتھ آئے اور اگر بے موسم دیکھے تو تکلیف .اٹھاۓ اور بیماری میں مبتلا ہوں
:آنکھوں میں سرمہ لگانا دیکھنا .دین پر عمل ہونے کی دلیل ہے نیک لوگوں میں شمار ہو
:آندھی سرخ دیکھنا .جنگ وجدال ہو باعث رنج و ملال ہو،فتنہ وفساد عام ہو
:آلوچہ دیکھنا .نیک ہونے کی علامت ہے دولت مند ہو، نیا کام شروع کرے
:آنکھیں زیادہ جسم پر دیکھنا .علم میں ترقی ہوہردلعزیزہو، مشہورعام ہو، نیک نام ہو
:آلہ دیکھنا .جس قسم کا آلہ اوزار دیکھے اسی خاصیت کے مطابق تعبیر سمجھے
:آلوچہ خشک دیکھنا .دفن شدہ مال ملنے کی علامت ہے یا کسی یتیم کا مال کھائے
:آنکھ نکالتے دیکھنا .دکھ اٹھاتے راحت چھٹ جائے، تکلیف میں مبتلا ہوں
:آئینہ دیکھنا .دوست یا خدمت گاررفیق ملے، تمنا دلی برآئے، فکرواندیشہ دورہو
:ابرک اڑانا .مال و دولت ضائع کرے، بے آبرو ہو
:اذان بے وقت کہنا .ظلم و جفاکا شیوہ پسندآئے، خلقت کو تکلیف پہنچائے
:استغفار یعنی توبہ کرنا .دلی مراد بر آئے، توبہ قبول ہو دولت، فرزند زن حاصل ہو