:انگوٹھی بیچتے دیکھنا .عورت سے فراق ہوجدائی شاق ہویا جائیداد فروخت کرے
Browsing: khwabon ki tabeer online
:اناج ترش کھانا .جسم آبلہ دار ہوجائے تکلیف اٹھائے
:امام لوگ بنائیں .شہر کا حاکم مقرر ہو بادشاہ سے عہدہ ملے لوگوں میں مشہور ہو
:انجیل شریف پڑھنا .خود آرائی اور باطل پرستی کی طرف راغب ہو بے دین ہو
:انگوٹھی گرتے دیکھنا .قدرومنزلت زائل ہو پریشانی حاصل ہو مشکلات میں مبتلا ہو
:اوڑھنی دیکھنا .دین دار عورت ملے اور باعث فرحت ہو
:ایڑی کٹ جانا .بیکاری اور تنگدستی کی دلیل ہے
:باجرہ دیکھنا .کسی قدر خیر و برکت کا باعث ہے
:اوڑھنی پھٹی دیکھنا .منکوحہ بیوی مر جائے یا کسی عزیز و اقارب کی موت واقع ہو
:اینٹ دیکھنا یا پانا .کچی اینٹ دیکھنا،دولت جمع کرے، مگر کنجوس ہو
:بادام کی گری دیکھنا .خیر اور نعمت کا باعث ہو
:اوڑھنی پر قرآن مجید کی آیت دیکھنا .عورت دیندار ملے جس سے خود بھی ہدایت پائے باعث آرام راحت ہو اور موجب برکت ہو
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
:بادام دیکھنا .ترقی وا دولت کی دلیل ہے امید عہدہ جلیل ہے
اوکھلی دیکھنا اگر اوکھلی میں شیریں چیز کوٹی جائے تو نفع ہو رنج وغم فرار ہو اور اگرکڑوی چیز کٹی جاۓ تو نقصان ہو اور غم و…