Khwab Mein Baal Sar Kay Ukharte Dekhna
:بال سر کے اکھڑتے دیکھنا .مال ضائع کرے، پشیمان ہو،روزگار کی فکر سے سرگردان ہو
:بال سر کے اکھڑتے دیکھنا .مال ضائع کرے، پشیمان ہو،روزگار کی فکر سے سرگردان ہو
:بازو بند ٹوٹ جانا دایاں ٹوٹے تو بھائی کی موت ہونے کا باعث ہو اور اگر بایاں ٹوٹے تو بہن یاعزیز یا کسی دوست کی موت واقع ہو
:بت گھر میں دیکھنا .مفلسی اور حیرانی کا باعث ہے دین سے پرہیز کرے
:بالوں سے گنجا سر دیکھنا .مال وزر جمع کرے عقلمند و دانا ہو،عزت پائے
:بارہ برج دیکھنا .باعث علوم اور حکمت حاصل ہو بہت سے کاموں میں شامل ہو
:بجلی آگ کی مانند گرنا .شہر یا علاقہ میں فتنہ و فساد اور خونریزی، وبال و آفت آئے
:بالوں میں کنگھی کرنا .نفع حاصل ہو،راست باز فہم و عقل مند ہو
:برج حمل اسد قوس دیکھنا .شاہی فوج سے تعلق ہو نفع حاصل ہو عہدہ پائے
:بجلی ایک جگہ گرنا .جس جگہ گرتی دیکھے وہاں کامیابی کی دلیل ہے یا لڑکا پیدا ہو
:بالی تازہ دیکھنا .فرزند اور رزق حاصل ہو،راحت و آرام پائے
:بادشاہ کے ساتھ طعام کھاتے دیکھنا .درازی عمر وترقی دولت کا سبب ہے،دافع رنج و تعب ہے اور کہ بلند مرتبہ ہو عزت حاصل ہو
:برج ثور سنبلہ جدی دیکھنا .شہزادی سے تعلق ہے، وزراء امراء سلطنت سے منفعت پاۓ
:بچھو کو دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو،رنج و ملال پیدا ہو،تکلیف اٹھائے
:بالی خشک دیکھنا .تنگد ستی اور قحط کا باعث ہو اور پریشانی اٹھائے
:بادشاہ کا ہمراہی ہونا .خویش و اقارب سے مفارقت ہو، بیمار دیکھے تورحلت ہو