Khwab Mein Rogun Dekhna
روغن دیکھنا صدمہ اٹھائے کسی بات پر ندامت ہو اور پچھتائے
روغن دیکھنا صدمہ اٹھائے کسی بات پر ندامت ہو اور پچھتائے
رومال ہاتھ میں دیکھنا صفائی قلب سے تعبیر ہے عزت و عظمت پانے کا موجب ہے
ریل گاڑی دیکھنا کسی عزیز کے سفر سے آنے کی خبر پائے
رواق و صفحہ دیکھنا مرد میدان ہو نام اور جہان ہو یا احباب سے برسر امتحان ہو
رومال سے منہ صاف کرنا راست گو اور ایمان دار ہو سچائی سے رغبت ہو
ریل میں سفر کرنا کسی لمبے سفر پر روانہ ہو گھر بیگانہ ہو
رہبر دیکھنا راستی اختیار کرے دیندار ہو پرہیزگار ہو
رومال پھٹا دیکھنا سچائی سے ہمکنار ہو کذب بیانی دروغ گوئی اختیار کرے
ریتی سے شیشہ رگڑنا اگر کوئی چمکدار چیز رگڑے تو ذلت و خواری پائے نقصان اٹھائے
اہٹ دیکھنا دولت و نعمت پائے خوشحال نیک خصال ہو
راہزن دیکھنا مکار عورت یا دوست سے تعبیر ہے جن سے تکلیف پائے
ریتی ٹوٹنا یا گم ہونا کسی کام کو پورا کرنے کا باعث ہے دلی مقصد پورا ہو
:بندر جھپٹتے دیکھنا .سخت آفت آئے بیماری میں مبتلا ہو
راہزن حملہ آور دیکھنا مکار عورت یا مکار مرد سے نقصان اٹھائے مکروفریب میں آئے
ریوند دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو اگر کھاتے دیکھے تو تکلیف اٹھائے