Khwab Mein Bazurgan Deen Ko Dekhna
:بزرگان دین کو دیکھنا .خیرو برکت کا سبب ہے کمال عنایت رب ہے
:بزرگان دین کو دیکھنا .خیرو برکت کا سبب ہے کمال عنایت رب ہے
زرشک دیکھنا رنج و غم اور دنگا وفساد میں مبتلا ہو
:بہشت میں داخل ہونا .جنتی ہونے کی دلیل ہے دیندار ہو بزرگوں میں شامل ہو
زر پہننا دشمن پر غالب آئے کامیابی ہو عزم و استقلال سے فتح یاب ہو
:بطخ دیکھنا .حاکم یا سردار سے نفع ہونے کی دلیل ہے مگر قلیل ہے
زرہ تیار کرنا یا بنانا بہادر دانا دولت مند اور ذی وقار ہو قوم کا سردار ہو
زبان کوتاہ دیکھنا جھوٹ اور کم گفتاری کا موجب ہے سازشی دھوکہ باز ہو
:بادشاہ سے لڑنا .فراخی نعمت ہو اور ارزانی کا سبب ہو
:بھیڑیا دیکھنا بادشاہ ظالم یا دشمن سے صدمہ اٹھائے ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں دشمن ہو ضرر پہنچائے
:بوسہ دینا .مطلب دل حاصل ہو دین داروں میں شامل ہو
زبور شریف پڑھنا نیک کام کرے کاروبار میں ترقی ہو مگر فائدہ اٹھائے
:بوسہ دشمن کو دینا .امید دافع عداوت ہے دلیل مصالحہ محبت ہے
:بنفشہ اکھاڑنا .اگر عورت اکھاڑ کر مرد کو دے تو طلاق لے اور کوئی دے تو جدائی ہو
زبور پاک سننا یا لکھنا دین کےکاموں میں ترقی ہو دیندار ہو پرہیزگار ہو
:بیل فربہ دیکھنا .اس سال ارزانی غلہ اور فراخی رزق سے شاد ہو گھر آباد ہو