Khwab Mein Zekham Dekhne Ki Tabeer
زخم دیکھنا رنج و غم اور تکلیف اٹھائے اگرپیپ دیکھے تو مال حرام پائے
زخم دیکھنا رنج و غم اور تکلیف اٹھائے اگرپیپ دیکھے تو مال حرام پائے
:بیل فربہ دیکھنا .اس سال ارزانی غلہ اور فراخی رزق سے شاد ہو گھر آباد ہو
:بنیاد قلعہ کی دیکھنا .بیرونی دشمنوں سے نجات حاصل ہو امن و امان قائم ہو
زخم کرنا یا پہنچانا سچی بات پر قائم ہو سچ گو حق پرست اور بہادر ہو
:بیل لاغر دیکھنا .اس سال قحط سالی رہے تنگی رزق ہوجائے تکلیف اٹھائے
:بنیاد پختہ اینٹ کی دیکھنا .مال حرام پائے جس کی وجہ سے پریشان ہو بخیل وبد انجام ہو
زخم ہونا حق پرست اور راست گو ہو دکھ سے نجات پائے
زبر جد دیکھنا خیر و برکت کا باعث ہے جاہ و جلال اور اعلی منصب ہوجائے
:بازار دیکھنا .بزرگی کی علامت ہے باعث ترقی و دولت ہے
زردہ خوش ذائقہ کھانا کثرت سے دولت پائے خوشحال ہو راحت و مسرت حاصل ہو
زبر جد پانا یا ملنا بےعزت ہو مال ودولت تباہ و برباد کرے یا عہدہ سے معزول ہو
:بال ناک پر دیکھنا .غم و اندیشہ کی نشانی ہے چندے قسمت میں سرگردانی ہے
زردہ بد مزہ کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف پائے
زخم بھرتا دیکھنا غم واندیشہ سے نجات پائے تکلیف دور ہو
:بلندی سے اترتے دیکھنا .مرتبہ گھٹنے اور تنزلی عہدہ کی علامت ہے باعث نکبت و فلاکت ہے