:آتشکدہ دیکھنا .گمراہ ہونے کا اندیشہ ہو، فکر و رنج میں مبتلا ہوں
Browsing: khwabon ki tabeer online
:آب گینہ دیکھنا درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ
:آتشکدہ سے کچھ لینا .ذلت و رسوائی ہو, دنیا میں بد نام ہو, بد انجام ہو
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
:آستانہ بوسیدہ دیکھنا .نیچے گرے یا خراب دیکھے تو عورت پروبال آئے یا موت وارد ہو
:آگ اٹھانا .مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرے
:ازار بند دیکھنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:آستانہ مرمّت کرنا .عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہو، باعث پریشانی ہو
:آگ پر کچھ پکاتا دیکھنا .منفعت بے حساب ہوصرف بیجا سے اجتناب ہو
:آ ٹا چھنتا دیکھنا .عورت سے دوستی ہو، دنیا میں مشہور ہو
:ازار برد خریدنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:آستانہ بدلتے دیکھنا .پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرے
:آگ میں کپڑا جلتا دیکھنا .آنکھوں کا نقصان ہو،مال کے لئے سرگردان ہو
:آ ٹابکتا دیکھنا .جس شخص کو بیجتے دیکھے وہ دین کو دنیا کے عوض فروخت کرے
:ازار بند گم ہونا .عورت یا کنیز چھوٹ جاۓ