زعفران انعام پانا عابدہ عورت سےشادی ھو دین و دنیا کی آبادی ہو
Browsing: khwabon ki tabeer online
زنبیل میں کچھ پانا عورت خوبصورت یا کنیز باتمیز پائے مال و دولت ملے
زمین کھود کر پانی نکالنا مال حلال پائے مگر مشقت اٹھائے
زعفران خریدنا عابد و زاہد ہو بزرگی حاصل ہو عزت و دولت و راحت ہو
زکام ہونا رنجیدہ پر ملال ہو مگر بعد میں خوشحال ہو
زنبیل خالی دیکھنا پریشانی کے سوا کچھ ہاتھ نہ آئے ذلت اٹھائے
زمین کا کرہ دیکھنا عتاب شاہی میں گرفتار ہو یا اسقاط حمل ہو رنج اٹھائے
زکام سخت ہونا مصیبت میں گرفتار ہو سوچ و بچار میں عاجز ہو
زکوة مجہول سے لینا تکلیف اور رنج میں مبتلا ہو
زنجیر ہاتھ میں لینا چور بنے گناہ میں مبتلا ہو ظالم بدکار و خوار ہو
زنار دیکھنا تولد فرزند ہو یا دوست سے فائدہ ہو اگر مسلمان خواب دیکھے تو گمراہ ہو
زکوة دینا مال و دولت جمع کرے نیکی اور بزرگی پائے
زکوة لینا اگر خوش وضع سے لیتے دیکھے تو آرام اور راحت و دولت و بزرگی پائے
زنجیر دروازہ کی دیکھنا کوئی دربان یا خدمتگار یا لونڈی فرماں بردار ہے
زندہ کو مردہ دیکھنا زیادتی جبار ودفع آفات ہو مریض صحت پائے