Khwab Mein Saraye Kachi Dekhne Ki Tabeer
سراےکچی دیکھنا رزق حلال حاصل ہو کاروبار میں ترقی ہو
سراےکچی دیکھنا رزق حلال حاصل ہو کاروبار میں ترقی ہو
ستون مضبوط دیکھنا قوت حوصلہ آرام آسائش دولت عزت شہرت حاصل ہو
سبز رنگ دیکھنا دین کی متابعت کرے ایماندار نیک بزرگ ہو
سراے پکی دیکھنا سفر اختیار کرے مال حلال پائے خیریت سے گھر آئے
ستون گھر کا ٹوٹا دیکھنا صاحب خانہ کی موت واقع ہو
سبزی دیکھنا رحمت کا باعث ہے بیماری سے شفا پائے غم و اندوہ سے نجات ملے
سراے نامعلوم دیکھنا موت وارد ہو یا جس کو سرائے میں دیکھے وہ فوت ہوجائے
سجادہ دیکھنا اگر سوت کا دیکھے تو اطاعت وعبادت الہی میں مصروف ہو
سبزی منڈی دیکھنا مال ودولت پائے رنج وغم کافور ہو خوشی سے مسرور ہو
سراے غیر آباد دیکھنا مصیبت پیش آئے رنج و غم میں مبتلا ہو
سجادہ ریشمی دیکھنا ریاکاری کی عبادت کرے ظاہر دار ہو
سبزی خام کھانا بیماری کا باعث ہے مصیبت میں گرفتار ہو
سجادہ خریدنا بزرگی پائے گوشہ نشینی اختیار کرے یاد خدا میں مشغول ہو
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
سبزی پختہ دیکھنا نعمت و دولت پائے عزت حاصل ہو