Khwab Mein Jurab Pehante Dekhna
جراب پہنتے دیکھنا بیابان کا سفر تنہا در پیش ہو مال و دولت حاصل کرے
جراب پہنتے دیکھنا بیابان کا سفر تنہا در پیش ہو مال و دولت حاصل کرے
جوئیں دیکھنا دشمن کو مغلوب کرے مگر گھر میں خرابی پیدا ہو
جنجو پہننا گناہوں میں غافل ہوگمراہ دین ہو غیر اقوام کا ہمنوا ہو
جراب دیکھنا مال و دولت حاصل ہو
جوئیں مارتے دیکھنا خشومت اور نحوست گھر میں پڑے بدنام ہو اور نقصان اٹھائے
جنجو توڑتے دیکھنا عصیان سے تائب ہو راہ ہدایت پائے نیکوں میں شامل ہوں
جراب فروخت کرنا مال و منال ضائع کرے
جونک دیکھنا لالچی دشمن سے واسطہ پڑے
جنگل دیکھنا دشمن پر غالب آئے اور آرام وراحت پائے
جسم ننگا دیکھنا غم و اندوہ اور تنگی رزق کا باعث ہے
جونکیں لگوانا مال کا نقصان ہو اگر بیمار خواب دیکھے تو تندرست ہو
جنگل میں شکار کھیلنا بادشاہ یا حاکم ہو یا سرداری پائے
جھاڑو کسی کے گھر دینا مال و دولت جمع کرے جس کے ہاں جھاڑو دے اس سے نفع ہو
جھولی دیکھنا عورت وترقی دین درازی عمر مال نعمت اور خیر و برکت پائے
چاندی کا ٹکڑا پانا کنیز خوبصورت سے وصلت رہے دن رات مسرت رہے