گیند بلا بادشاہ کو کھیلتے دیکھنا دشمنوں پر فتح یاب ہو عوام ورعایا کی نظروں میں عزت زیادہ ہو اگر بادشاہ کورعایا کے ساتھ کھیلتے دیکھے…
Browsing: khwabon ki tabeer
گوشت خام دیکھنا بیمار ہو سخت مصیبت میں مبتلا ہو بھائیوں سے رنج اٹھائے
لحاف اوڑھنا عورت سے صحبت کرے اگر کنوارہ ہو تو شادی کرے
گینڈا دیکھنا دشمن اور مصیبت کے مترادف ہے
گوشت پختہ دیکھنا مال ودولت پائے آرام و راحت ملے کام میں برکت ہو
لحاف نیا لینا کنواری لڑکی سے شادی ہو اگر لحاف صاف ستھرا ہے تو پاکیزہ ملے
گینڈا کو مارنا دشمن پر فتح یاب ہو مصیبت سے آزاد ہو
گورخر کا شکار کرنا منفعت کثیر ہو دولت پائے دشمن پر غالب آئے احکام شرعیہ کا پابند ہو
لحاف سرخ اوڑھنا چالاک و حسینہ عورت سے شادی کرے اگر زرد لحاف ہو تو بیمار ہو
گیہوں دیکھنا مال حلال پائے مگر مشقت سے ہاتھ آئے
گوشوارہ دیکھنا نفع تجارت ہو یا افسر فوج و قوم ہو بگڑا کام بن جائے
لڑائی کرنا یا لڑنا کسی مرض میں مبتلا ہو اگر غالب آئے تو مرض سے صحت پائے
لشکر دیکھنا رحمت خداوندی ہو باران رحمت ہو آسودہ ہو جائے
لگام تھامنا دانائی و عقلمندی سے زندگی گزار دے خرافات سے بچے
لڑائی میں مغلوب ہونا بیماری یا مصیبت میں گرفتار ہو دل آزاری ہو