Khwab Mein Murghabi Dekhne Ki Tabeer
مرغابی دیکھنا رزق کثیر پائے اگر پکڑے تو بزرگی دولت و عزت پائے
مرغابی دیکھنا رزق کثیر پائے اگر پکڑے تو بزرگی دولت و عزت پائے
مچھروں کا کاٹنا لوگوں کے طعن و تشنیع کا شکار ہو ذلیل و خوار ہو
مردوں کی جماعت دیکھنا گمراہی اور بدعت کی نشانی ہے ہلاکت و نکبت پائے
مرغابی کا گوشت کھانا غیب سے نعمت پائے دولت بکثرت ہاتھ آئے
مچھلی دیکھنا دولت پائے اگر زیادہ دیکھے یا خریدےتو کثرت سے مال حاصل کرے
مردے کو نہلانا کسی فاسق کو ہدایت کرے یا گمراہ کو راہ راست پر لائے
مرغابی مردہ دیکھنا تنگدستی اور بے روزگاری کی علامت ہے آواز سنے تو خوشخبری پائے
مچھلیاں پکڑنا اگر جال سے پکڑے تو مکروفریب سے دولت جمع کرے
محل میں آگ لگنا حاکم وقت سے تاوان پڑنے کا موجب ہے باعث مصیبت ہے
مرہم زخم پر لگانا دلجوئی اور ہمدردی کرے جس کو لگائے اس کا مددگار ہو
مچھلی خوف ناک دیکھنا جتنی خوفناک اور بڑی دیکھےاتنا ہی مصیبت نا گہانی میں پڑے
مردہ سے کچھ لینا صلاحیت و بہتری پائے اگر مردہ کو کچھ دے تو خرابی وذلالت پائے
مرہم بنانا یا بیچنا کار خیر میں حصہ لے دین میں کوشش کرے ہمدرد و غمخوار ہو
محراب دیکھنا نیکی کی بشارت ھے ھدایت پائے اور فرزند پیدا ہوں
مردہ سے خون پانا راحت و آرام پائے دین کا ہمدرد ہو آخرت نیک ہو