ناقہ خوش رو دیکھنا دولت کثیر پائے کاروبار میں ترقی ہو باکرہ عورت سے ہم بستر ہو
Browsing: khwabon ki tabeer
وادی سے نکلنا اگر خشک وادی سے باہر نکلے تو رنج و غم سے نجات پائے
وصل کرنا رنج و غم اور مکروفریب سے نجات حاصل کرے
نیزہ بازی کھیلنا زمانہ میں طاقتور بہادر اور مشہور ہو جس کام کا ارادہ کرے پورا کرے
ناخن ٹوٹا ہوا دیکھنا ناکامی اور نامرادی کا موجب ہے عزیز کی دل شکنی کرے
وادی خشک دیکھنا تنگ دستی اور مصیبت میں پڑے تکلیف و دکھ اٹھائے
نیزہ سے قد ناپنا عمر دراز پائے منفعت حاصل ہو
نابزہ سے خون نکلنا پیٹ میں فرزند مر جائے یا بیماری کی تکلیف اٹھائے
وارث یتیم کا بننا مال و متال اور عزت و اقتدار پائے
نیزہ پھینکنا عہدہ سے دست بردار ہوجائے دنیا سے علیحدگی اختیار کرے
نردبان دیکھنا بہتری کی علامت ہے ترقی دولت ہو
وعظ ہونا اگر عالموں کی مجلس میں وعظ کرے تو شہرت حاصل کرے
نیزہ ٹوٹا دیکھنا عہدہ سے معزول ہو یا دوست ہمدرد سے جدائی ہو
نردبان پر چڑھنا سفر پیش آئے دین کے کام مرتبہ پائے
وعظ جاہلوں میں کرنا بد نام و گمراہ ہونے کا باعث ہے