Khwab Mein Hawa Tand Chalte Dekhne Ki Tabeer
ہوا تند چلتے دیکھنا مصیبت میں مبتلا ہو اگر ہوا تندو گرم چلتی دیکھے تو سخت انقلاب آئے
ہوا تند چلتے دیکھنا مصیبت میں مبتلا ہو اگر ہوا تندو گرم چلتی دیکھے تو سخت انقلاب آئے
ہار موتیوں کا دیکھنا فرزند اور مال ودولت پائے فرحت و راحت ہاتھ آئے
ولی الله دیکھنا خیر و برکت حاصل ہو دین میں کامل ہو خوشحالی پائے
ہوا ٹھنڈی چلتے دیکھنا تکالیف سے نجات ملے باعث آرام وراحت ہے خوشخبری پائے
ہار ٹوٹنا یا گم ہونا بیوی کے جدا ہونے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
وحشی دیکھنا مصیبت یا تکلیف میں گرفتار ہو یا سخت بیمار ہو
ہاتھ کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے ملنسار محبت سلوک اور پیار کرے
ہاضمہ خراب دیکھنا دولت ناجائز حاصل کرنے کی کوشش کرے بد نام و ناکام رہے
ووٹ دینا مصائب و تکالیف سے نجات حاصل کرے
ہاتھ کٹا ہوا دیکھنا اگر دایاں ہاتھ کٹا دیکھے تو افلاس غربت تنگدستی پائے اور اگر بایاں ہاتھ کٹا دیکھے تو برادری خویش و اقارب سےجداہو مفارقت پائے
ہاضمہ درست دیکھنا مال حلال و طیب پائے نیک نام اور باعزت ہو
ووٹ عالم کو دینا اسلام میں ترقی ہو دیندار ہونے کا موجب ہے
ہاتھ اپنے دھونا کاروبار بند ہوجائے کام میں ناکامی ہو باعث پریشانی ہے
ہاکی کا خریدنا زراعت و صنعت میں کوشش کرے کاروبار میں دسترس ہو
ہل چلانا کامیابی کی دلیل ہے رزق حلال وپاکیزہ ملے