حضرت جبرائیلؑ سے نصیحت حاصل کرنا دین میں بزرگ ہو برے کاموں سے نفرت کرے حرام سے پرہیز اور عبادت خداوندی میں مشغول ہو
Browsing: khwabon ki tabeer
فرشتوں کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا دین و دنیا کی کامرانی کا سبب ہے عاقبت نیک ہو
فرشتوں کو عورتوں کی شکل میں دیکھنا خدا تعالی پر بہتان لگائے بے دین ہو شریر لوگوں میں داخل ہو عاقبت خراب دیکھے
فرشتوں کو اڑتے دیکھنا دولت ہاتھ آئے دین و دسترس حاصل ہو بخت بلند ہو
فرشتوں کے ساتھ اڑنا فرشتوں کو دیکھنا افعال بد سے تائب ہو موت کو قریب سمجھے آخرت نیک ہو اگر دور ہو تو مصیبت میں مبتلا…
فرشتوں کو ہدایت کرتے دیکھنا اگر نیک دیکھے تو خوشی حاصل ہو اور آرام پائے اور اگر بد دیکھے تو رنج و پریشانی اٹھائے توبہ کرے…
فرشتے سے بشارت سننا بزرگی کی دلیل ہے خوشی حاصل ہو
فرشتے کو استقبال کرتے دیکھنا دین میں کامل ہو بزرگی ملے راحت پائے اور قبیلہ یا شہر کا سردار ہو
فرشتے سے سفید یا سبز کپڑا لیتے دیکھنا موت وارد ہو یا قریبی رشتہ دار یا عزیز فوت ہوجائے اور رنج وغم بے اندازہ اٹھائے
حاملان عرش کو دیکھنا بادشاہ بننے کی بشارت ہے اگر غریب ہے تو دولت مند ہو
حاملان عرش سے ملاقات ہو کسی بادشاہ سے عزت و توقیر حاصل ہو دین داروں اور بزرگوں کی صحبت حاصل کرے اور فریضہ حج ادا کرے
حضرت عزرائیلؑ سے شیرینی لینا یا کھانا سکرات موت میں آسانی ہو نیکوں میں داخل ہو قبر کو روشن و فراخ پائے دنیا میں راحت نصیب…
حاملان عرش کو حمد و ثنا و تسبیح کرتے دیکھنا اللہ تعالی کا قرب حاصل ہو اولیاءاللہ کی صف میں شامل ہو عاقبت نیک ہو اپنی…
حضرت عزرائیلؑ کو غصہ میں دیکھنا بیمار ہو سخت پریشانی اٹھائے جان کنی میں سختی ہو اور انجام برا ہو
حضرت عزرائیلؑ کو دور سے دیکھنا کسی بادشاہ وقت سے کام پڑے یا کسی امیر و رئیس سے ملاقات ہو سفر دراز درپیش ہو