چربی خام کھانا دکھ و تکلیف پاۓ اگر جمع کرتا دیکھے تو مال حرام حاصل کرے
Browsing: khwabon ki tabeer
چسم اندھی دیکھنا نصف دین ضائع ہونے کی علامت ہے دھوکہ باز مکار ہو
چبوترہ بلند خوشنما دیکھنا والدین کی عزت زیادہ ہو بزرگی پائیں دولت مند اور نامور ہوں
چراغدان لوہے کا دیکھنا خدمت گار ملے یا آرام وراحت پائے
چشموں پر ورم دیکھنا برے اور بدکار شخصوں کی صحبت اختیار کرے
چبوترہ میں آرام کرنا والدین کے زیر سایہ رہے اور ان کو مہربان پائے
چراغدان ٹوٹا دیکھنا خادم یا گھر کی منتظمہ کے فوت ہونے کی دلیل ہے
چشمہ ابلتا یا نکلتا دیکھنا ترقی دین و دنیا حاصل ہو مسرت بےاندازہ ہاتھ آئے
چادر دیکھنا یا خریدنا عورت ملے شادآباد ہو سکھ و آرام پائے
چاۓ پینا فتح و کامرانی اور تندرستی حاصل ہو دلی مراد پائے
چراغدان مٹی کا دیکھنا اسلام کا خادم ہودیندار پرہیزگار و متقی ہو
چشمہ گدلا اور خراب دیکھنا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو
چادر اوڑھنا عورت دیکھےتو شادی کرے
چبوترہ شکستہ دیکھنا اگر دایاں حصہ شکستہ دیکھے تو والد کی موت واقع ہو اگر بایاں حصہ شکستہ دیکھے تو والدہ کی موت واقع ہو اگر…
چرواہا دیکھنا سردار یا محافظ ہو مالدار ہو جائے عقلمند وبردبار ہو