Khwab Mein Chirya Dekhna
چڑیا دیکھنا قدرومنزلت بڑھنے کا موجب ہے
چڑیا دیکھنا قدرومنزلت بڑھنے کا موجب ہے
چاول پختہ کھانا خیرو برکت پائے دلی مراد برآئے حصول نعمت ہو
چٹھی بادشاہ سے پانا اگر چٹھی کھول کر پڑھے تو خیر و برکت پائے اگر نہ پڑھے تو رنج وغم پائے
چڑیا پکڑنا کسی عورت کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو
چاول دودھ کھانا تندرستی دریا دلی اور دولتمندی ہاتھ آئے
چٹھی لکھنا کام میں ترقی ہو اور باعث کامیابی ہو
چڑیا گھونسلے سے اڑانا رنج وغم میں غرقاب ہو ملامت پائے
چکی چلتی ہوئی دیکھنا گروہ خلق میں ممتاز ہو لوگوں کو نیک مصلحت دے سفر کرے
چلنا ویران سے آبادی کی طرف خوشحالی قدم چومے تنگدستی دور ہو
چوپایہ حلال کا گوشت کھانا مال ودولت پائےغریبی دور ہوجائے
چکی بے دانہ چلتے دیکھنا گفتگو بے فائدہ کرے ہرزہ گوئی کا طریقہ اختیار کرے مشہور دیار ہو
چمچہ دیکھنا وقیل یاار دلی سے ملاقات ہو حصول مقصد ہو
چوتڑ دیکھنا اپنوں سے نفع پائے اور پریشانی دور ہو
چلتے ہوۓ اذان دینا حج کرنے مصیبت سے پاک ہو دلاوری و جرات میں بے باک ہو
چمچہ استمعال کرنا مقدمہ درپیش ہو وکیل یا اور کسی کے ہمنوا بنائے فائدہ اٹھائے