چوپایہ حلال کا گوشت کھانا مال ودولت پائےغریبی دور ہوجائے
Browsing: khwabon ki tabeer
چکی بے دانہ چلتے دیکھنا گفتگو بے فائدہ کرے ہرزہ گوئی کا طریقہ اختیار کرے مشہور دیار ہو
چمچہ دیکھنا وقیل یاار دلی سے ملاقات ہو حصول مقصد ہو
چوتڑ دیکھنا اپنوں سے نفع پائے اور پریشانی دور ہو
چھینک آنا بیمار ہو تو تندرست ہو دلی مراد پوری ہو خوشی حاصل ہو
چونچ مرغی کی دیکھنا عورت نیک سلیقہ شعار گھریلو اور پارسا ملے
حج یا طواف کرنا بیمار ہو تو شفا پائے عزت وبزرگی پائے رحمت خدا پائے
چوتڑ بایاں دیکھنا لڑکی پیدا ہو اگر چوتڑ خوبصورت ہو تو لڑکی خوشحال ہو نیک خصال ہو
چیتا دیکھنا دشمن کے ساتھ جھگڑا ہو پریشانی زیادہ ہو
چوہا دیکھنا یا پکڑنا منافق عورت سے نکاح ہو جو ظاہر میں نیک اور باطن میں بد ہو
حجامت بنوانا بیمار ہو تو صحت پائے قرضدار ہو تو خلاصی ہو دکھ ورنج دور ہو
چوتڑ کمزور دیکھنا اولاد کا غم دیکھے باعث رنج والم ہے
چیتے سے جنگ کرنا بہادر بردباد عقلمند ذی قوۃ اور حوصلہ مند ہو
چوہے کو پاؤں سے مارنا بدکارعورت سے چھٹکارا پائے
حجر اسود چومنا بزرگ دین سے یا حاکم وقت سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو