Khwab Mein Daam Dirham Kisi Ko Dena
دام درہم کسی کو دینا خوشخبری پائے عیش وعشرت حاصل ہو
دام درہم کسی کو دینا خوشخبری پائے عیش وعشرت حاصل ہو
دربان دیکھنا بادشاہ حاکم کا نزدیکی ہو فیض پائے راحت ہاتھ آئے
خشت پختہ توڑنا مشکل آسان ہوجائے
دام درہم کسی سے لینا علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
دربانی کرنا بادشاہ سے عہدہ یا دولت و انعام پائے متمول اور مشہور ہو
دار چینی کھانا اگر خواب میں بلاوجہ کھائے تو غم و اندوہ زیادہ دیکھے
دانے زمین پر گرے دیکھنا ارزانی رزق ہو آسودہ حالی ہو دنیا آرام پائے
دربان فرشتہ دیکھنا دیندار ہو سعادت بزرگی عزت عظمت اور دولت حاصل ہو
درویش کو ناراض دیکھنا قہر الٰہی نازل ہو مصیبت میں گرفتار ہو عاقبت خوار ہو
دروازہ چمکتا دیکھنا سخاوت اختیار کرے مشہور ہو عزت و شہرت حاصل کرے
دستر خوان پر بیٹھنا دولت پائے کاروبار وسیع ہو رزق میں توسیع ہو
درویش سے نصیحت لینا گناہ سے توبہ کرے دیندار ہو صاحب وقار ہو بزرگی پائے
دروازہ سونے کا دیکھنا عورت خوش جمال ملے مگر غربت آئے
دستر خوان سے بغیر کھانے کے اٹھنا تنگی رزق ہو باعث خشومت ہو
درویش سے لڑنا دین سے منہ موڑ کر گمراہ ہوجائے افلاس و مصیبت میں گرفتار ہو جائے