Khwab Mein Surahi Dekhne Ki Tabeer
صراحی دیکھنا عورت نازک بدن حسینہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
صراحی دیکھنا عورت نازک بدن حسینہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
صیقل کرتے دیکھنا ریاضت الہی میں مشغول ہو گناہ سے کنارہ کش ہو
صندل پانا یا خریدنا لوگوں میں عزت پائے تعریف و توصیف ہو دولت حاصل ہو
صنم دیکھنا بے دین ہو کسی کافرہ عورت سے محبت کرے
صندل سرخ پانا کسی معزز امیر و رئیس سے انعام و اکرام پائے عزت و مرتبہ بلند ہو
صنم کی پوجا کرنا کافرہو یا حق چھپائے گناہ میں مبتلا ہو یا کافر عورت پر عاشق ہو
صندل بورہ دیکھنا مال بے مشقت پائے خیروبرکت ہو
صنم گری کرنا مال حرام پائے یا عورتوں کی پرستش کرے بے دین کافر ہو
صلیب دیکھنا دین میں خرابی پڑنے کا موجب ہے
صنم توڑنا کفر و شرک کو چور کرے اسلام پھیلائے دین کو زندہ کرے
صلیب گردن میں ڈالنا گمراہی میں پڑے بے دین و بے ایمان ہو
صنم تراش بننا کافروں کا ہمنوا ہو یا عورتوں پر جان دے یعنی بدماش یا کافر ہو
صلیب توڑنا دین اسلام کی تقویت کا باعث ہے اپنے مذہب سے محبت رکھے
صلیب بنانا مذہب عیسائی اختیار کرے یا عسائیوں کی مدد کرے
صندوق دیکھنا عزت و مرتبہ پائے جس قدر بڑا دیکھے اس قدر مرتبہ بلند ہو