طباق خریدنا نوکر سے تعبیر ہے اگر ٹوٹے تو نوکر چلا جائے
Browsing: khwabon ki tabeer
طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
طاق گھر کا دیکھنا غلام یا نوکر پائے خدمت سے فائدہ اٹھائے
طوطا دیکھنا فرزند یا غلام سے مترادف ہے یا مال حرام پائے
طاوس نر بولتے دیکھنا عیش و آرام پائے عورت رقاصہ ملے
طاق دیکھنا مال و دولت میں ترقی ہو عزت و راحت پائے
طوطا پکڑنا یا خریدنا عیار غلام یا فرزند پائے جس سے نفع حاصل ہو
طغیانی پر دریا دیکھنا اگر زیادہ دیکھے جس سے خوف پیدا ہو تو عذاب الٰہی نازل ہو قحط وبا پڑے
طاس دیکھنا دولت مندی کی علامت ہے یا دافع مصیبت ہے
ظروف کی دکان دیکھنا دنیا کے دھندوں میں پھنسے اگر بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرے
طغیانی آئی ہوئی دیکھنا اگر پانی سفید اور بے رنگ ہو تو رحمت خدا نازل ہو خلقت آرام پائے
طہارت کرنا بیمار ہو تو صحت پائے غربت دور ہو دولت و راحت پائے
ظرافت کرنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے
طغیانی میں بہتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو سخت لاچار ہو بے یارو مددگار ہو
طہارت کرتے دیکھنا جس کو نہاتے دیکھے تو وہ شفا پائے قرضہ دور ہو راحت و آرام پائے