غلیل توڑنا گناہوں سے توبہ کرے نیکی اختیار کرے
Browsing: khwabon ki tabeer
فوج دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو عزت پائے
غلاف میلا دیکھنا عورت بیوہ یا مطلقہ سے شادی ہو تکلیف اٹھائے
غم کھانا یا غمگین ہونا خوشخبری پائے شاد ہو رنج سے آزاد ہو
فوج میں بھرتی ہونا سفر طویل کرے فائدہ کم و بیش ہو
غلاف پھٹا دیکھنا عورت کی بیماری اور جدائی کا سبب ہے غلاف دوست سے بھی تعبیر ہوتا ہے
غم سے رہا ہونا رنج والم میں گرفتار ہو یا بیمار ہو دل آزاد ہو
فوج کو لڑتے دیکھنا رزق ودولت عام ہو خلقت با آرام ہو اگر فوج مغلوب ہو تو قحط پڑے
غلام بالغ ہوتے دیکھنا آزاد ہونے کی دلیل ہے
غوطہ لگانا مال و دولت کے لیے مشقت میں پڑے علم ودانش حاصل ہو
فیروزہ دیکھنا فتح و نصرت حاصل ہو مقصدبرائے آرام و راحت پائے
فرعون سے کچھ پانا گمراہ ہو مال حرام پائے یا ظلم واستبدادی جاری کرے
قاضی دیکھنا عدل وانصاف پائے راحت حاصل ہو
قتل کرنا کسی کو ہدایت دے اور توبہ کرائے لیکن خود بد نام و بےعزت ہو
فرنی کھانا کسی دوست یا عزیز سے ملاقات ہو