قے بد مزہ ترش کرنا توبہ کرے پھر بھی گناہوں سے باز نہ آئے
Browsing: khwabon ki tabeer
قید خانہ کھلا ہوا دیکھنا مراد حاصل ہو اور عاقبت بخیر ہو فکر و اندیشہ دور ہو
قسم کھانا تنگی رزق اور غم اولاد سے تعبیر ہے ذلیل و خوار اور بےعزت ہو
قلم سے لکھنا علم حاصل کرے فرشتہ خصلت و نیک ہو
قے کھانا جھوٹ بولنا بد عہدی کرنا وعدہ شکن خیانت دار ہو
قرآن شریف پڑھنا حکمت سیکھے یا دین ودنیا باہم جمع کرے عیش وعشرت میں قدم دھرے میراث یا روزی حلال سے خوشتر ہو یا قوت و…
قرآن شریف کا ورق کھانا نزدیکی موت کی نشانی ہے دنیا سے رحلت ہوجاتی ہے
کاغذ پانا یا خریدنا علم سے تعبیر ہے تعلیم حاصل کرے کاروبار میں ترقی ہو
کانٹے پاؤں سے نکالنا قرض سے فارغ ہو راحت و آرام پائے
قرآن شریف لینا بزرگ کام میں و قوف ہو علم و عمل میں کامل ہو
کافر ہونا دین و دنیا کی خرابی پائے تکلیف رنج وغم پائے
کانجی پینا یا کھانا غم و اندوہ اور اندیشہ سے نڈھال ہو فکر مال ہو
قمری دیکھنا کسی کی محبت میں مبتلا ہو مضطر و پریشان رہے
کافور دیکھنایا خریدنا عالم و بزرگ ونام آور ہو منفعت پائے تجارت میں نفع پائے
کانجی ڈالنا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے