Surah Yusuf Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ یوسف حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہ یوسف یاد کر لو تو اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے تو وہ اپنے عہدے پر بحال ہو جائے گا مفلس آدمی … Read more

Surah Al-Qasas PArhne Ke Fawaid

خواص سورۃ القصص بیمار کو تین روز تک اس سورۃ کا پانی پر دم کر کے پلائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی بالخصوص جذام دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے

Surah Al-Jathiyah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الجاثیہ جو شخص جان کنی کے عالم میں ہو اس پر اس سورہ کو پڑھ کر دم کرو انشااللہ سکرات کی سختی سے نجات پاجائے گا اور خاتمہ بالخیر ہو گا

Surah Ar-Ra’d Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الرعد جس گھر کے کاروبار کا فروغ اور جس باغ اور کھیت کی پیداوار کی ترقی منظور ہو تو اس کے چاروں کونوں پر اس سورہ کی ابتدائی آیات لقوم یتفکرون تک لکھ کر دفن کر دو لیکن دفن اس طرح کرو کےتعویز کو ہانڈی میں رکھ کر اور ہانڈی کے منہ کو … Read more

Surah Ibraheem Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ ابراہیم جو شخص جادو کے زورسے نہ مرد بنا دیا گیا ہو تو وہ روزانہ تین بار اس سورت کو پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ جادو دفع ہو جائے گا اور نامردی دور ہوجائے گی

Surah Muhammad Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو آب زمزم میں مشک و زعفران حل کرکے لکھو اور پیؤ عزت وعظمت ملے گی اور طرح طرح کی بیماریوں سے شفا حاصل ہوگی

Surah Al-Hijr Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الحجر اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی

Al-Fath Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الفتح دشمنوں پر فتح پانے کے لیے اس کو 21مرتبہ پڑھو اگر رمضان کا چاند دیکھ کر اس کے سامنے پڑھا جائے تو انشاءاللہ سال بھر میں امن رہے گا

Surah At-Takweer Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ التکویر سورہ تکویر پڑھ کر آنکھوں پر دم کرنے سے آشوب چشم اور جالا وغیرہ دور ہو جاتا ہے اور اگر اس سورہ کو زعفران سے لکھ کر سات روز تک نا مرد کو پلایا جائے تو امید ہے کہ انقلاب حال شروع ہو جائے گا