Surah Ad-Dhuha Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الضحیٰ اس کو 35 مرتبہ پڑھ کر دعا مانگیں تو انشااللہ بھاگا ہوا آدمی واپس آجائے گا
خواص سورۃ الضحیٰ اس کو 35 مرتبہ پڑھ کر دعا مانگیں تو انشااللہ بھاگا ہوا آدمی واپس آجائے گا
خواص سورۃ الجمعہ میاں بیوی میں اگر مخالفت ہو جائے تو جمعہ کے دن سورۃ کو تین بار پڑھ کراور پانی دم کر کے دونوں کو پلا دو انشاللہ دونوں میں موافقت ہو جائے گی
خواص سورۃ النباء اس کو پڑھنے سے ضعف بصر کی شکایت دور ہو جاتی ہے اور پانی دم کر کے آنکھوں میں لگانا بھی مفید ہے حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو شخص عصر کے بعد اس سورہ کو پانچ مرتبہ پڑھے گا وہ اسیر عشق الٰہی ہو جائے … Read more
خواص سورۃ الم نشرح جس مال پر خریدنے کے بعد تین مرتبہ اسے پڑھ دیا جائے تو اس میں انشااللہ خوب برکت ہوگی
خواص سورۃ المنافقون چغل خوروں کے شر سے بچنے کے لیے روزانہ پڑھو اور اگر آنکھ میں درد ہو تو اس کو پڑھ کر دم کرو
خواص سورۃ النازعات جو شخص روزانہ اس کو پڑھے اس کو جان کنی کی تکلیف نہیں ہوگی
خواص سورۃ التین اس کو روزانہ 3مرتبہ جو پڑھے گا اس کے اخلاق و کردار نہایت بہترین ہو جائیں گے اور اگر حاملہ عورت کو ابتداء حمل سے روزانہ یہ سورۃ پاک سفید چینی کی طشتری پر زعفران سے لکھ کر دھو کر پلاتے رہیں تو ان شاء اللہ لڑکا حسین وجمیل پیدا ہوگا
خواص سورۃ التغابن ہر طرح کی آفات وبلیات سے محفوظ رہنے کے لیے روزانہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد پڑھنے کا معمول بنالے انشااللہ مصائب و آفات سے بچا رہے گا
خواص سورۃ عبس اس کی تلاوت نظر کی کمزوری اور رتوندھے کے لئے مفید ہے
خواص سورۃ اقراء گنٹھیا اور جوڑوں کے درد کے علاج کے لئے ترکیب یہ ہے کہ نماز فجر سے پہلے سات مرتبہ اس سورہ کو پڑھ کر سجدہ تلاوت کریں اور سجدے میں حسبنااللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر سات مرتبہ پڑھیں
خواص سورۃ طلاق رنج و غم دور کرنے کے لیے اور ہر بیماری سے شفا کے لئے اس کی تلاوت بہت مفید ہے
خواص سورۃ التکویر سورہ تکویر پڑھ کر آنکھوں پر دم کرنے سے آشوب چشم اور جالا وغیرہ دور ہو جاتا ہے اور اگر اس سورہ کو زعفران سے لکھ کر سات روز تک نا مرد کو پلایا جائے تو امید ہے کہ انقلاب حال شروع ہو جائے گا
خواص سورۃ القدر جو شخص روزانہ اس کو صبح و شام تین تین بار پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کے عزت بڑھا دے گا
خواص سورۃ التحریم ادائے قرض اور حصول غنا کے لئے 21 بار پڑھو
خواص سورۃ انفطار اس کی تلاوت کی برکت سے قیدی جلد چھوٹ جاتا ہے