Surah Al-Ma’aarij Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ المعارج احتلام کو روکنے کے لیے سونے سے پہلے آٹھ بار پڑھنا مفید ہے
خواص سورۃ المعارج احتلام کو روکنے کے لیے سونے سے پہلے آٹھ بار پڑھنا مفید ہے
خواص سورۃ الطارق اگر کان میں گونج یا درد پیدا ہو جائے تو اس کو پڑھ کر دم کرنے سے انشاء اللہ آرام ہو جائے گا اور بواسیر کا مریض پڑھتا رہے تو انشاللہ جلد شفا پائے گا
خواص سورۃ العصر اس کو پڑھنے سے غم دور ہوجاتا ہے مصیبت زدہ پر سات مرتبہ اس سورہ کو پڑھ کر دم کر دو
خواص سورۃ نوح اس کی تلاوت دشمنوں پر غالب آنے کے لیے بہت مفید ہے
خواص سورۃ الاعلی اگر مسافر پڑھتا رہے تو سفر کی تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا
خواص سورۃ الہمزہ دشمن کے شر سے حفاظت کے لیے روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھو
خواص سورۃ الجن اس کی تلاوت سے آسیب اور جنوں کا اثر دور ہوجاتا ہے
خواص سورۃ الغاشية اس کو پڑھ کر دم کرنے سے مریض کو شفاء ملتی ہے
خواص سورۃ الفیل دشمن کے شر سے حفاظت کے لئے اس سورہ کو 101 بار پڑھ کر دعا مانگو
خواص سورۃ المزمل اس کو گیارہ بار پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے
خواص سورۃ الفجر آدھی رات کو پڑھ کر اگر بیوی سے صحبت کرے تو نیک بخت اولاد پیدا ہوگی
خواص سورۃ قریش جان کی حفاظت اور فاقہ سے امن کے لیے روزانہ اس سورۃ کو 27 مرتبہ پڑھنا مجرب ہے
خواص سورۃ المدثر اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کو دعا مانگو انشاءاللہ قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا
خواص سورۃ البلد اس کو پڑھنے سے امن و عفایت اور لوگوں کی محبت ملے گی
خواص سورۃ الماعون بڑی سے بڑی مشکل آ جائے تو اس سورہ کو ہزار بار پڑھنا بہت مفید ہے