Surah At-Tawbah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ التوبہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر حاکم کے سامنے جاؤ وہ نرمی سے پیش آئے گا اس کا نقش مال و اسباب میں رکھو برکت ہوگی

Surah Al Sajdah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ السجدہ جس کی آنکھوں میں کوئی عارضہ ہو وہ اس سورہ کو لکھ کر پاک صاف پانی میں دھوئے اور آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ شفا ہوگی

Surah ash-Shu`ara’ Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الشعراء اگر اولاد آدم یا ملازم نافرمان ہوں اور شرارت کرتے ہوں تو ان کی اصلاح کی نیت سے سات مرتبہ اس سورۃ کو باوضو پڑھ کر دعا مانگو انشاءاللہ اصلاح ہو جائے گی

Surah Yusuf Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ یوسف حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہ یوسف یاد کر لو تو اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے تو وہ اپنے عہدے پر بحال ہو جائے گا مفلس آدمی … Read more

Surah Al-Qasas PArhne Ke Fawaid

خواص سورۃ القصص بیمار کو تین روز تک اس سورۃ کا پانی پر دم کر کے پلائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی بالخصوص جذام دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے

Surah Al-Jathiyah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الجاثیہ جو شخص جان کنی کے عالم میں ہو اس پر اس سورہ کو پڑھ کر دم کرو انشااللہ سکرات کی سختی سے نجات پاجائے گا اور خاتمہ بالخیر ہو گا

Surah Al-Jumu’ah Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الجمعہ میاں بیوی میں اگر مخالفت ہو جائے تو جمعہ کے دن سورۃ کو تین بار پڑھ کراور پانی دم کر کے دونوں کو پلا دو انشاللہ دونوں میں موافقت ہو جائے گی

Surah An-Naba’ Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ النباء اس کو پڑھنے سے ضعف بصر کی شکایت دور ہو جاتی ہے اور پانی دم کر کے آنکھوں میں لگانا بھی مفید ہے حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو شخص عصر کے بعد اس سورہ کو پانچ مرتبہ پڑھے گا وہ اسیر عشق الٰہی ہو جائے … Read more