Surah Al-Haqqah Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الحاقۃ پانی پر دم کرکے آسیب زدہ کو پلاؤ جو بچہ زیادہ روتا ہو اس کو بھی پلاؤ جب بچہ پیدا ہو تو نہلانے کے بعد اس کا پڑھا ہوا پانی بچے کے منہ پر مل دو تو بچہ انشاءاللہ ذہین ہو گا
خواص سورۃ الحاقۃ پانی پر دم کرکے آسیب زدہ کو پلاؤ جو بچہ زیادہ روتا ہو اس کو بھی پلاؤ جب بچہ پیدا ہو تو نہلانے کے بعد اس کا پڑھا ہوا پانی بچے کے منہ پر مل دو تو بچہ انشاءاللہ ذہین ہو گا
خواص سورۃ البروج عصر کے بعد تلاوت کرنے سے پھوڑے پھنسی سے نجات مل جاتی ہے
خواص سورۃ القارعتہ اس سورہ کو 100بار پڑھ دینے سے نظر بد دفع ہوجاتی ہے اور مکان میں لکھ کر لگانے سے بلاؤں سے امان اور حفاظت رہتی ہے
خواص سورۃ الکافرون یہ چوتھائی قرآن کے برابر ہے جو ضرورت مند اتوار کے دن طلوع آفتاب کے وقت دس بار اس سورہ کو پڑھے تو اس کا کام بن جائے گا
خواص سورۃ النصر رزق میں اضافہ اور کاروبار میں برکت کے لئے ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھے اور لکھ کر کاروبار کی جگہ پر لگائے انشااللہ بہت برکت ہوگی
خواص سورۃ لہب دشمنوں کی مغلوبیت کے لئے اس کو بکثرت پڑھنا مفید ہے
خواص سورۃ اخلاص یہ سورہ پاک تہائی قرآن کے برابر ہے جو بیمار اپنی بیماری کے زمانے میں اس کو پڑھتا رہے اگر وہ اسی بیماری میں مر گیا تو حدیث کا بیان ہے کہ وہ قبر کے دبوچنے اور قبر کی تنگی کے عذاب سے محفوظ رہے گا اور قیامت کے دن فرشتے اس … Read more
خواص سورۃ الفلق و الناس صحیح مسلم میں حدیث ہے کہ امن و پناہ کے باب میں سورہ فلق وسورہ ناس جیسی کوئی سورۃ نہ دیکھو گے ان دونوں سورتوں میں جن وشیطان اور حاسدوں کے شر سے محفوظ رہنے کی بے نظیر تاثیر ہے ان کو عمل میں لانے کی چند صورتیں درج ذیل … Read more
خواص سورۃ شوریٰ جو شخص اس سورہ کو روزانہ ایک بار پڑھتا رہے گا وہ دشمنوں پر غالب رہے گا