Surah Al-Furqan Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الفرقان اس کی تلاوت سے ظالم کے ظلم سے پناہ رہے گی اور اس کے نقش کا تعویذ سانپ بچھو سے محفوظ رکھتا ہے
خواص سورۃ الفرقان اس کی تلاوت سے ظالم کے ظلم سے پناہ رہے گی اور اس کے نقش کا تعویذ سانپ بچھو سے محفوظ رکھتا ہے
خواص سورۃ السجدہ جس کی آنکھوں میں کوئی عارضہ ہو وہ اس سورہ کو لکھ کر پاک صاف پانی میں دھوئے اور آنکھوں میں لگائے انشاءاللہ شفا ہوگی
خواص سورۃ المجادلہ دو شخص یا دو جماعتوں کی باہمی جنگ و جدال ختم کرنے کے لیے اس کا پڑھنا مفید ہے
خواص سورۃ التوبہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر حاکم کے سامنے جاؤ وہ نرمی سے پیش آئے گا اس کا نقش مال و اسباب میں رکھو برکت ہوگی
خواص سورۃ الشعراء اگر اولاد آدم یا ملازم نافرمان ہوں اور شرارت کرتے ہوں تو ان کی اصلاح کی نیت سے سات مرتبہ اس سورۃ کو باوضو پڑھ کر دعا مانگو انشاءاللہ اصلاح ہو جائے گی
خواص سورۃ الزخرف اس کو سات بار روزانہ پڑھنے سے تمام حاجتیں پوری ہوتی ہیں اور اس کا تعویذ تمام امراض کے لیے شفا ہے
خواص سورۃ یونس اکیس بار پڑھنے سے دشمن پر فتح ہوگی تیرہ بار پڑھنے سے مصیبت دور ہوگی
خواص سورۃ نمل اس کو ہرن کی جھلی میں لکھ کر صندوق میں رکھ دینے سے سانپ بچھو وغیرہ سے حفاظت رہے گی
خواص سورۃ الدخان کوئی مشکل درپیش ہوتو اس کو سات بار پڑھیں اول و آخر گیارہ بار درود شریف بھی پڑھ لیں
خواص سورۃ ہود دشمن پر فتح پانے کے لیے اس کو ہرن کی جھلی پر لکھ کر تعویذ بنا لو
خواص سورۃ القصص بیمار کو تین روز تک اس سورۃ کا پانی پر دم کر کے پلائیں انشاء اللہ شفاء ہوگی بالخصوص جذام دور کرنے کے لیے بہت مفید ہے
خواص سورۃ الجاثیہ جو شخص جان کنی کے عالم میں ہو اس پر اس سورہ کو پڑھ کر دم کرو انشااللہ سکرات کی سختی سے نجات پاجائے گا اور خاتمہ بالخیر ہو گا
خواص سورۃ یوسف حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہ یوسف یاد کر لو تو اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے تو وہ اپنے عہدے پر بحال ہو جائے گا مفلس آدمی … Read more
خواص سورۃ العنکبوت غم دور کرنے کے لیے اس سورۃ کو سات بار پڑھو
خواص سورۃ الاحقاف اس کا دم کیا ہوا پانی آسیب والے کے لیے بہت فائدہ مند ہے